Intro:
Ao gupshup lagain... I am newوہ سنوں جو کبھی سنا ہی نہیں !
وہ بنوں جو کبھی بنا ہی نہیں !
۔
ایسا سجدہ کروں تہہ دل سے
جو کسی نے کبھی کیا ہی نہیں !
۔
اور وہ روپ دیکھ لوں تیرا
جو کسی کو کبھی دکھا ہی نہیں !
۔
اس کی باتوں پہ اعتبار کروں ؟
جس کو اب تک خدا ملا ہی نہیں !
۔
بندگی جس کو میں سمجھتا تھا
کیا میری سوچ کی غلامی تھی ؟
۔
وہ خدا سے تھی گفتگو میری
یا فقط میری خود کلامی تھی ؟
۔
City:
No city
Star sign:
Not set
Gender:
Male
Married:
No
Age:
23
Joined:
5 years, 2 months ago