Damadam.pk
Princess.Natasha's profile | Damadam
★ 

Princess.Natasha's profile:

Profile photo:
pic loading ...
About Princess.Natasha:
Intro: یا اللہ! کاش وہ میرا نصیب بن جايے، میری تقدیر میں وہی لکھا جايے۔ جسے دیکھوں تو دل کو قرار ا جايے، میری ہر دعا میں بس وہی نام ا جايے۔ میرے دل کی دھڑکنوں کا سکون بن جايے، میری زندگی کا جنون بن جايے۔ اے رب کریم! اگر محبت میں سچايی ہے، تو اس کو میرا مقدر بنا دے۔ میرے ہاتھوں کی لکیروں میں اس کا نام لکھ دے، میرے دل کی دنیا کو اس کے نام سے سجا دے۔ میرے خواب، میری ہنسی، میری ہر سانس میں بس وہ ہی بس جايے۔ یا اللہ، وہ میرا ہو جايے، میرا ہمیشہ کا بن جايے، میری دعا، میرا عشق، میرا نصیب بن جايے۔ امین 🤲💞 ------------------- دل سے ایک ہی دعا نکلتی ہے، اے رب! میری قسمت میں وہ لکھ دے، جسے میں صرف اس کے نام سے جانتی ہوں۔ 💫-----------------. یا رب! میرے دل کی چاہت کو منزل دے، میرے خواب کو حقیقت بنا دے، اور اسکو کو میرا مقدر بنا دے

City: Karachi
Star sign: Aries
Gender: Female
Married: No
Age: Not set
Joined: 7 years, 12 months ago
Popularity:
Red star:  - 21 trending images
Star score: 490
Total likes: 43302 (+2 in last 24 hours)
Followers: 291 verified followers
34 unverified followers