Intro:میرا تعارف:
نام:بتانا ضروری نہیں ہے
اپ کوجی بھی کہہ سکتے ہیں اور رج کے کالی بھی کہہ سکتے ہیں مجھے۔اعتراض نہیں۔۔۔۔
عمر:
ہر لڑکی کی طرح ابھی تک 18 سال
اپ مجھے سوہنی , شہزادی وغیرہ کہہ سکتے ہیں۔بہن بھی چلے گا۔مجھے اعتراض نہیں ہے۔
کام:
بالکل نکمی،ویلی اور بےکار😘
اپ اول نمبر کی کاہل اور کام چور بھی کہہ سکتے ہیں۔مجھے اعتراض نہیں ہے۔😒
تعلیم:
پرايمری فیل۔😊 میڑک فیل اور مسلسل فیل ..
اپ چٹی ان پڑھ بھی کہہ سکتے ہیں۔۔ مجھے کويی اعتراض نہیں۔
مشاغلہ:
فضولیات اور لغویات میں پی ایچ ڈی ہولڈر
اپ بونگی اور رج کے بونگی بھی کہہ سکتے ہیں۔مجھے اعتراض نہیں۔
سٹی:
کنواریوں کا شہر۔جس کو اعتراض ہے وہ ترمیم کرلے۔مجھے اعتراض نہیں😊😂
نوٹ:
یہ میرا تعارف ان لوگوں کے لیے ہے جو مجھ سے پوچھ کر کھجل ہورہے ہوتے ہیں۔مجھے ان سے ہمدردی تھی تو یہ تعارف لکھ دیا۔اب انبکس میں تعارف کی بجايے یہاں ملاحظہ کرلیں۔تاکہ دونوں پریشان اور ٹايم برباد کیے بغیر ایک دوسرے کو جان سکیں۔
City:MultanStar sign:SagittariusGender:FemaleMarried:
No
Age:19Joined:
6 years, 3 months ago
Popularity:
Total likes:
1
Followers:16 verified followers
0 unverified followers
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain