Damadam.pk
Red0007's profile | Damadam

Red0007's profile:

Profile photo:
pic loading ...
About Red0007:
Intro: اکثر لوگ مجھ سے پوچھتے ہیں کے تم کس سے محبت کرتے ہو؟ اس سوال کے سنتے ہی میرے چہرے پر اک انجانی سی مسکراہٹ اجاتی ہے اور میں ان سے کہتا ہوں کہ تھی اک پاگل سی... اس کے ساتھ ہی اگلا سوال کب ملے تھے؟ میرا دو لفظوں میں جواب "کبھی نہیں" کبھی نہیں؟ اچھا دیکھا تو ہوگا ہی؟ اہ بھرتے ہويے میرا وہی دو لفظوں کا جواب "کبھی نہیں" اچھا ملے نہیں دیکھا نہیں پر اواز تو لازم سنی ہوگی؟؟؟ 'اس بار سوال ذرا پریشانی میں پوچھا گیا تھا کہ کہی پھر اس کا جواب وہی نہ ہو' سوال خوش ہو کے پوچھا جاتا یا پریشان ہو کر میرا جواب پھر دو لفظوں میں وہی تھا "کبھی نہیں" اک کہکوں کی اواز اور پھر اک سوال... اچھا ابھی تک جو بات نہیں کی تو کیا پیار ابھی ابھی ہوا؟؟؟ اس بار میرا جواب الگ تھا لیکن چونکا دینے والا تھا... "4 سال سے" حیرانگی کے ساتھ..! ملے نہیں,دیکھا نہیں,بات نہیں کی, تو پیار کیسے ھوگیا؟؟ اس بار میرے چہرے پہ مسکراہٹ تھی اور جواب یہ تھا. . "تم کیا سمجھتے ہو کہ چہرا دیکھ کے اواز سن کے پیار ہوتا ہے؟ نہیں مجھے اس کی روح سے پیار ہے دیکھنے میں وہ جیسی بھی ہو لیکن میں نے اس کی روح کو چاہا ہے

City: No city
Star sign: Not set
Gender: Male
Married: No
Age: 25
Joined: 6 years, 5 months ago
Popularity:
Total likes: 5873
Followers: 24 verified followers
0 unverified followers