Intro:
"کچھ چیزیں ساتھ مل جايیں تو بہت تکلیف دیتی ہیں۔
جیسے کہ
"دوست" اور "بے وفايی"
"اپنے" اور "جھوٹ"
"پسندیدہ شخص" اور "نظر انداز "
"مسکراہٹ" اور "درد"
"والدین" اور "جدايی"
"ہجوم" اور "انجان نظریں"
"رشتے" اور "لاپرواہی "
City:
Lahore
Star sign:
Capricorn
Gender:
Male
Married:
No
Age:
28
Joined:
7 years, 9 months ago