Damadam.pk
SH.Love's profile | Damadam

SH.Love's profile:

Profile photo:
pic loading ...
About SH.Love:
Intro: SH.Love❤❤ forever😘❤ My lifeline ❤.d5_______میرا تعارف: نام:پروفايل پر موجود ہے😂 اپ بہن بھی کہہ سکتے ہیں اور باجی بھی چلے گا.مجھے کويی اعتراض نہیں؛ ایڈریس :' اپنے گھر سے ہی ہوں اپ نے رشتہ بھیجنا کیا.😉😜 عمر: ہر لڑکی کی طرح ابھی تک 18 سال😂 😂ویسے سو سال کی ہوگي ہوں 😜😕 کام: بالکل نکمی،ویلی اور بےکار 😘 نہیں ہوں موج 😝😝 مستی 😝اپ اول نمبر کی کاہل اور کام چور بھی نہیں کہہ سکتے .مجھےکويی اعتراض نہیں😒 تعلیم پرايمری فیل۔۔۔اور مسلسل فیل۔😊میڑک فیل.😂 اپ چٹی ان پڑھ بھی کہہ سکتے ہیں مجھے کويی اعتراض نہیں۔😊ویسے اتنی بھی نہیں نالايق اپ کیا سمجھے 😜😂😂 مشاغل: فضولیات اور لغویات میں پی ایچ ڈی ہولڈر😝 اپ شرارتی اور کم عقل بھی نہیں کہہ سکتے .مجھےکويی اعتراض نہیں۔😝 نوٹ: یہ میرا تعارف ان لوگوں کے لیے ہے جوιɳႦσx میں ذلیل وخوار ہورہے ہوتے ہیں۔پوچھ پوچھ کے سر کھایا ہوتا کہ اپ کہاں سے ہیں کیا کرتی وغیرہ وغیرہ اب ہوگي تسلی اپکو😕 مجھے ان سے ہمدردی تھی تو یہ تعارف لکھ دیا😂😂اب ιɳႦσx میں تعارف کی بجايے یہاں ملاحظہ کرلیں۔تاکہ دونوں پریشان اور ٹايم برباد کیے بغیر ایک دوسرے کو جان سکیں۔😂😂😂. ( شکریہ

City: No city
Star sign: Cancer
Gender: Female
Married: No
Age: 99
Joined: 5 years ago
Popularity:
Total likes: 631
Followers: 81 verified followers
46 unverified followers