Damadam.pk
Saira_saira's profile | Damadam

Saira_saira's profile:

Profile photo:
pic loading ...
About Saira_saira:
Intro: وہ کیوں تھی بھلا ایسی...؟ وہ لڑکی جو سرتاپا صرف محبت تھی وہ کیوں محبت کے نام سے ھی بھاگتی تھی وہ لڑکی اپنے کتبے پر بھی اپنا نام سفید اجلے حروف میں لکھوانا چاہتی تھی لیکن جانے کیوں وہ اتنا سیاہ لفظ لکھتی تھی وہ لڑکی جسے دیکھ کر سورج اپنی دھوپ کم کر دیتا تھا لیکن وہ کیوں خود کو اذیت دے کر ہنستی تھی وہ لڑکی جسے تتلیاں پسند تھیں لیکن وہ کیوں کچے پھولوں کو مسل دیا کرتی تھی وہ لڑکی جس کے ماتھے پر اسکی خوش قسمتی چمکتی تھی وہ کیوں اپنے اپ کو سیاہ بخت لکھتی تھی وہ جسے اندھیرا پسند نہیں تھا لیکن وہ ہمیشہ سیاہ لباس پہنتی تھی اس نازک سی لڑکی کے سینے میں پتھر کا دل کیوں تھا وہ لڑکی جس کی کالی انکھیں زندگی کی نوید دیتی تھیں لیکن وہ اندر سے کیوں مر گيی تھی وہ لڑکی جو صرف محبت تھی اسے محبت سے نفرت کیوں تھی وہ لڑکی جو صرف محبت تھی وہ کیوں مر گيی تھی..

City: No city
Star sign: Not set
Gender: Female
Married: No
Age: 15
Joined: 7 years, 6 months ago
Popularity:
Followers: 4 verified followers
0 unverified followers