Damadam.pk
Saleha-11's profile | Damadam

Saleha-11's profile:

Profile photo:
pic loading ...
About Saleha-11:
Intro: کسی کا بچھڑ جانا اتنا دکھ نہیں دیتا جتنا اس کا ہمارے درمیان موجود رہ کر انجان بن جانا دیتا ہے یہ ایک ایسی خاموش موت ہے جو لفظوں میں بیان نہیں کی جا سکتی بس محسوس کی جا سکتی ہے بچھڑ جانے والے کے لیے تو ہم سوگ منا کر صبر کرلیتے ہیں لکین ایک موجود اجنبی کے سامنے روزانہ اپنے جذبات کا جنازہ اٹھانا بہت بڑی اذیت ہے یہ وہ اذیت ہے جہاں الفاظ اپنا اثر کھو دیتے ہیں اور انکھیں تھک کر پتھراا جاتی ہے ہم ایک ہی چھت تلے یا ایک ہی محفل میں ہو کر بھی میلوں کی مسافت پر ہوتے ہیں ایک ایسی مسافت جو قدموں سے نہیں بلکہ بدلتے ہويے رویوں سے طے کی گيی ہوتی ہے۔

City: No city
Star sign: Not set
Gender: Female
Married: No
Age: Not set
Joined: 1 year, 8 months ago
Popularity:
Total likes: 3836
Followers: 7 verified followers
0 unverified followers