Intro:
میرے لہجے میں بھی گزارش تھی لیکن وہ ٹھان چکا تھا چھوڑنے کی ۔لاکھوں واسطے انکھوں میں تھے لیکن وہ دھتکار رہا تھا گزارشیں میری میں وہ بد نصیب تھی کہ بچ گيی اس حادثے کے بعد بھی۔ میں چاہ کر بھی وہ رشتہ نہ بچا سکی میں کس منہ سے کہہ سکوں گی کل کہ مجھے رشتے نبھانے اتے ہیں ۔دیکھو تم نے تو مجھے اپنے نظروں میں ہی گرا دیا ۔مجھے نہیں تھا معلوم کہ میری جوانی کی دھجیاں اڑاو گے تم ۔مجھے بلکل بھی یقین نہیں تھا کہ میرا ہاتھ چھوڑ دو گے تم کمسن بوڑھا بنا دیا تم نے مجھے ۔میرے چہرے کا رنگ اتر چکا ۔میرا چہرہ مجھے اب زہر لگتا ہے خود کو نوچنے کا دل کرتا ہےجب ايینہ دیکھتی ہوں تو مجھے ایک دھتکاری ٹھکرايی بد نصیب لڑکی دکھايی دیتی ہے ۔مجھے اپنا وجود زہر لگتا ہےمیری جوان زندگی چھین لی تم نے ۔مجھے ایک کھنڈر بنا کے رکھ دیا ہےمجھکو اس مقام پر لا کے چھوڑ دیا کہ ہر رشتے سے نفرت ہوگيی ۔ہر دلاسے دینے والے شخصیت سے نفرت ہوگيی ۔مجھے ہر انسان میں تمہارے فریب کی جھلک دکھايی دیتا ہے ہر وہ اذیت چیختی دکھايی دیتی ہے جو تیری ذات سے ملی بھروسے کے بدلے ۔مجھے تم نے وہ زخم دیے کے ساری زندگی بھی کم پڑ جاے گی اسے بھرنے میں کیا لکھوںN💔
City:
Quetta
Star sign:
Taurus
Gender:
Female
Married:
Yes
Age:
90
Joined:
6 years, 6 months ago