Intro:سنو !!!
ہم ناراض ہیں تم سے
بہت ناراض ہیں تم سے
بہت مغرور ہو نا تم
بہت مصروف ہو نہ تم
تمھیں تو وقت ہی کب
ہے ہم سے بات کرنے کا
تمھیں نا یاد اتے ہیں
تمھیں کتنا ستاتے ہیں
نا تم کو یاد اے گے
تمھیں نا یوں ستاے گے
جب ہم دنیا سے جايے گے
تو ہم سے ملنے او گے
تب ہم تم کو بتاے گے
بہت مغرور ہیں ہم بھی
بہت مصروف ہیں ہم بھی
ہمیں اب کام ہیں کتنے
پھر ہم انکھیں نا کھولے گے
پھر تم سے نا بولے گے
کہ ہم ناراض ہیں تم سے
بہت ناراض ہیں تم سے ☺
ZinDagI mE 1 hE dhOka kaFi tHa JO bOhat kuCh siKha Gya muJhy SO nOw again I'll can't trust Anybody else 🙃🙃
بہت برا انسان ہوں میں ہد سے بھی زیادہ 😊 ی
میرے بارے میں جو جیسا بھی سوچتا ہے صحیح سوچتا کیونکے کسی کی سوچ کو میں بدل نہیں سکتا 😊 کیو نکے میں حود بتا رہا کے میں بہت برا ہوں اس سے زیادہ اخر اور کیا سوچو گے سب 😊😊
Khush rahO meri traf sy Sab 😊😊 And thnks mery bary me itna sochny k liye 😊😂
Or ik baat paGlu hu faltu k naKhry bardasht ni krta me 🙃🙃
City:AbbottabadStar sign:VirgoGender:MaleMarried:
No
Age:99Joined:
5 years, 1 month ago
Popularity:
Total likes:
236
Followers:100 verified followers
90+ unverified followers
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain