Intro:
ایمان وہ ہے جو دل میں داخل ہو کر کردار میں ظاہر ہو،،،
گفتگو میں اعتماد ذہانت سے زیادہ کردار ادا کرتا ہے
ل
۔۔۔۔
💐
سپرد خاک ہونے سے پہلے حیثیت خاک کا احساس بہت بڑی کامیابی ہے۔۔۔۔۔دین عمل اور کردار کانام ہے
🌷🌷🌷
خطاوں پہ خطايیں ہیں،موبايل پہ نگاہیں ہیں
💠 تلاوت نہ دعايیں ہیں موبايل پر نگاہیں ہیں
💠 یہ شب بھر جاگنے کی لت محبت ہو نہیں سکتی
💠 یہ گمراہی کی راہیں ہیں موبايل پہ نگاہیں ہیں
💠 عجب دور فتن ا یا ہے کہ فکر غیر محرم میں
💠 ہماری سب وفايیں ہیں ،موبايل پہ نگاہیں ہیں
💠 پریشان ہیں میرے بھايی،پریشان ہیں بہنیں
💠 مايیں بھی پریشان ہیں موبايل پہ نگاہیں ہیں
💠 بظاہر دین داری،ہے لبوں پہ دین کی باتیں
💠 مگر تہہ دل میکداہیں ہیں موبايل پہ نگاہیں ہیں
💠 یہ شوق بدنگاہی نے ہمیں بے حس بنا ڈالا
💠 مصیبت کی ہوايیں ہیں موبايل پہ نگاہیں ہیں ۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔اور نیکی یہ بھی ہے کہ اپ کی ذات دوسروں کے ایمان کو بڑھانے کا باعث بنے
نا کہ کسی کے ایمان میں کمی اور گناہوں کی طرف رغبت کا باعث ہو
City:
Jhelum
Star sign:
Not set
Gender:
Female
Married:
No
Age:
Not set
Joined:
4 years, 7 months ago