Damadam.pk
Secret_Admirer's profile | Damadam

Secret_Admirer's profile:

Profile photo:
pic loading ...
About Secret_Admirer:
Intro: ..میں نا بہت حساس لڑکی ہوں مجھے خود کی ہی سمجھ نہیں اتی پل میں پہاڑ سی پتھر بن جاتی ہوں تو پل میں ہی موم سی پگھل جاتی ہوں ایک طرف میں کہتی ہوں مجھے کوٸی فرق نہیں پڑتا تو دوسری طرف ٹوٹ کے بکھر جاتی ہوں ایک طرف لوگ سمجھتے ہیں میں بہت نادان ہوں تو دوسری طرف مجھے ہی باعث نصیحت ٹھہراتے ہیں ...میں چاہتی ہوں کم بولوں لیکن بولنے لگتی ہوں تو کہاں سے کہاں نکل جاتی ہوں میں جتنا قریب سے کسی رشتے کو اپناٶں اتنی ہی قریب سے توڑ دی جاتی ہوں یہی وجہ ہے کہ اب میں زیادہ تر اپنی ہی دنیا میں سب سے دور ♡...تنہا رہنا پسند کرتی ہوں

City: No city
Star sign: Not set
Gender: Female
Married: No
Age: Not set
Joined: 4 years, 1 month ago
Popularity:
Total likes: 725
Followers: 5 verified followers
1 unverified followers