Damadam.pk
Sehrish22's profile | Damadam

Sehrish22's profile:

Profile photo:
pic loading ...
About Sehrish22:
Intro: میں تمہیں کہاں اچھی لگوں گی💔 میں دھیما ساز سننے والی لڑکی.!! رات کو تنہا چلنے کی خواہش رکھنے والی.! گھنٹوں بیٹھ کر سوچنے والی.!!! اندھیرے کے سحر میں ڈوب جانے والی.! تنہا رہنے کی خواہش مند.!! اس دنیا سے دور بھاگ جانے کی خواہش رکھنے والی., محفلوں سے بیزار رہنے والی.! گھنٹوں کتاب میں سر دیے مدہوش رہنے والی...📒 میں بہت جلد اکتا جانے والی.! لوگوں سے، مسکراہٹوں سے... خوشیوں سے چیزوں سے... دوستوں سے اپنوں سے... اور سب سے زیادہ خود سے. ایسی لڑکیوں کو بھی بھلا کويی پسند کرتا ہے جن کی الگ ہی دنیا ہو🙃 جن کے خواب گاڑی پیسہ کچھ بھی نہ ہو بس.!! چند لمحے خاموشی کے ہو🤐 اک چھوٹی سی دنیا ہو جہاں دکھاوا نہ ہو بس سادگی ہو.!🌚💫.g5

City: No city
Star sign: Not set
Gender: Female
Married: No
Age: 20
Joined: 5 years, 10 months ago
Popularity:
Total likes: 1609
Followers: 1 verified followers
0 unverified followers