Intro:
ہم سے بدل گیا وہ نگاہیں تو کیا ہوا
زندہ ہیں کتنے لوگ محبت کيے بغیر
گزرے دنوں میں جو کبھی گونجے تھے قہقہے
اب اپنے اختیار میں وہ بھی نہیں رہے
قسمت میں رہ گيی ہیں جو اہیں تو کیا ہوا
صدمہ یہ جھیلنا ہے شکایت کيے بغیر
وہ سامنے بھی ہوں تو نہ کھولیں گے ہم زباں
لکھی ہے اس کے چہرے پہ اپنی ہی داستاں
اس کو ترس گيی ہیں یہ باہیں تو کیا ہوا
وہ لوٹ جايے ہم پہ عنایت کيے بغیر
پہلے قریب تھا کويی اب دوریاں بھی ہیں
انسان کے نصیب میں مجبوریاں بھی ہیں
اپنی بدل چکا ہے وہ راہیں تو کیا ہوا
ہم چپ رہیں گے اس کو ملامت کيے بغیر..
..شب..
City:
No city
Star sign:
Not set
Gender:
Female
Married:
No
Age:
50
Joined:
3 years, 9 months ago