Damadam.pk
Shazadai.Hooria's profile | Damadam

Shazadai.Hooria's profile:

Profile photo:
pic loading ...
About Shazadai.Hooria:
Intro: مجھے یہ دنیا کیا سمجھتی ھے؟ ہوں کويی موم کی گڑیا یا کويی پھول نازک سا کويی اسان سی بھاشا ہوں یا مداری کا تماشا ہوں سامان دل لگی ہوں یا شعلہ پھلجھڑی کا ہوں مجھے یہ دنیا کیا سمجھتی ھے اگر یہ سب سمجھتی ھے تو یہ غلط فہمی ھے اس کی. نہیں ہوں میں موم کی گڑیا، نہ ہی پھول نازک سا بہت انجان سی بھاشا ہوں نہ بے جان سا لاشا ہوں اگر شعلہ سمجھتی ھے تو جلا کر راکھ کر دوں گی زبان سے اگر لفظ بولوں گی تو چھلنی کر دوں گی مجھے یہ دنیا کیا سمجھتی ھے میں ہوں سیپ کا موتی جو صدیوں بعد بنتا ھے نہیں ہوں عام سی لڑکی شوق پرواز ھے میرا قلم پر ہاتھ ھے میرا اگر چاہوں قلم سے، میں اس کا سر قلم کر دوں مجھے یہ دنیا کیا سمجھتی ھے تو پھر سے سوچ لے شاید💫💖 Shazadai 👑nd One More Thingمیری ضد مشہورہے لوگ کہتے ہیں میں بلا کی ضدی ہوں درست کہتے ہیں میں بہت ضدی ہوں لیکن میں چیزوں پر ضد نہیں کرتی.!یہ چاہیے یہ کھانا ہے یہاں جانا ہے..! میں ضد کرتی ہوں مقام پر👑 میں ضد کرتی ہوں احساسات پر رشتوں پر محبتوں پر.💕

City: Lahore
Star sign: Scorpio
Gender: Female
Married: No
Age: 18
Joined: 4 years, 11 months ago
Popularity:
Total likes: 9719 (+2 in last 24 hours)
Followers: 480 verified followers
470+ unverified followers