Intro:
مجھے یہ دنیا کیا سمجھتی ھے__؟؟ ہوں کويی موم کی گڑیا... یا کويی پھول نازک سا... کويی اسان سی بھاشا ہوں... یا مداری کا تماشا ہوں... سامان دل لگی ہوں... یا شعلہ پھلجھڑی کا ہوں____!! مجھے یہ دنیا کیا سمجھتی ھے___؟؟ اگر یہ سب سمجھتی ھے تو...یہ غلط فہمی ھے اس کی... نہیں ہوں میں موم کی گڑیا، نہ ہی پھول نازک سا... بہت انجان سی بھاشا ہوں.... نہ...بے جان سا لاشا ہوں... اگر شعلہ سمجھتی ھے...تو جلا کر راکھ کر دوں گی... زبان سے اگر لفظ بولوں گی۔۔۔۔۔۔تو چھلنی کر دوں گی___!! مجھے یہ دنیا کیا سمجھتی ھے____؟؟ میں ہوں سیپ کا موتی... جو صدیوں بعد بنتا ھے... نہیں ہوں عام سی لڑکی... شوق پرواز ھے میرا... قلم پر ہاتھ ھے میرا... اگر چاہوں قلم سے، میں اس کا سر قلم کر دوں____!!! مجھے یہ دنیا کیا سمجھتی ھے__..؟؟ تو پھر سے سوچ لے شاید...!!!👌💫💖
City:
No city
Star sign:
Not set
Gender:
Female
Married:
No
Age:
Not set
Joined:
6 years, 1 month ago