Intro:
السلام وعلیکم___
مینے اپنے بھايی کو ايی ڈی بنا کے دی ہے پلیز اس سے کويی بھی بات نا کرے کیونکہ اسکو سمجھ نہی لگتی کسی بات کی ٹھیک سے. کبھی کبھی بلکل ٹھیک باتیں کرتا ہے یہ.. پر زیادہ تر اسکو سمجھ نہی لگتی...کیونکہ یہ مینٹلی طور پے ٹھیک نہی ہے ..اس لیے اسکی پوسٹ پے کويی کمنٹ نا کرے اگر یہ بايی چانس اپکی پوسٹ پے کمنٹ کر دے تو اسکو جواب مت دیں... شکریہ
City:
No city
Star sign:
Not set
Gender:
Male
Married:
No
Age:
22
Joined:
7 years, 10 months ago