Intro:
یہ دنیا چاہت کی بھوک میں گرفتار ہے، جہاں رشتے ضرورت کے محتاج ہیں اور محبتیں مفادات کے گرد گھومتی ہیں۔ لوگ ساتھ کا نہیں، بلکہ اپنی پسند کی موجودگی کا انتظار کرتے ہیں۔ جب ان کی چاہ پوری ہو رہی ہو، تو ہر رشتہ قیمتی لگتا ہے، مگر جب دل بھر جايے، تو وہی رشتے بوجھ بن جاتے ہیں۔یہی وجہ ہے کہ خونی رشتے بھی دوریوں میں بدل جاتے ہیں اور محبوب بھی پرایا محسوس ہونے لگتا ہے۔ سچ تو یہ ہے کہ دنیا میں خلوص کم اور خواہشیں زیادہ ہیں۔ لوگ تمہیں تب تک چاہتے ہیں جب تک تم ان کے جذبات کی تسکین کا ذریعہ بنے رہو، اور جب وہ تسکین ختم ہو جايے، تو چاہت بھی دم توڑ دیتی ہے۔یہی زندگی کا کڑوا سچ ہے—لوگ محبت نہیں کرتے، وہ بس اپنی تنہايیوں کو بھرنے کیليے کسی کو تلاش کرتے ہیں۔
City:
No city
Star sign:
Not set
Gender:
Male
Married:
No
Age:
Not set
Joined:
3 years, 9 months ago