Damadam.pk
Somiali's profile | Damadam

Somiali's profile:

Profile photo:
pic loading ...
About Somiali:
Intro: تمام تر رکاوٹوں، حوصلہ شکنی اور ناممکنات کے باوجود استقامت، استقامت اور استقامت یہی وہ چیز ہے جو ہر چیز میں مضبوط روح کو کمزور سے ممتاز کرتی ہے ‏جب کويی چھوڑ کے چلا جاتا ہے تو وہ اپ کو اکیلا نہیں چھوڑ کے جاتا بلکہ اپ کو اپ کے خود کے ساتھ چھوڑ جاتا ہے اور یہ تمام ملاقاتوں میں سب سے بڑی ملاقات ہوتی ہے جو اپ کی از سر نو تعمیر کرتی ہے اپ اپنا اپ پہنچاتے ہو لہذا صبر و استقامت کا ہاتھ کبھی مت چھوڑیں اپنی ذات کی عزت کا خیال رکھیں اپ بہت خاص ہیں انہیں کوزہ گری کا شوق ٹھہرا میں نے کردی اپنی ذات مٹی

City: No city
Star sign: Not set
Gender: Female
Married: Yes
Age: 26
Joined: 8 years ago
Popularity:
Total likes: 2166
Followers: 4 verified followers
0 unverified followers