Damadam.pk
Stylishprri's profile | Damadam

Stylishprri's profile:

Profile photo:
pic loading ...
About Stylishprri:
Intro: ایسے لوگوں کی صحبت میں مت بیٹھیں ۔ جنکی گفتگو دنیاوی چیزوں ، سٹیٹس کو ڈسکس کرنے میں ۔ برانڈڈ کپڑوں پہ ختم ھوتی ھو۔ جو خود پسندی و احساس برتری کا شکار ھوتے ھوں ۔جنکی گفتگو کا مقصد دوسروں کو مرعوب کرنا ھو ۔ ایسے لوگوں کی صحبت میں نہ بیٹھیں ۔ کم از کم میں ایسے لوگوں کیساتھ بیٹھ کے ایزی فیل نہیں کرتی ۔مجھے شیخی خور لوگوں کی سنگت بے زار کر دیتی ھے ۔جنکو نمودو نمايش کا شوق ھو اپنی تعریف پسند ھو ۔ مجھے وہ لوگ پسند ھیں ۔ جنکی صحبت میں بیٹھیں تو کچھ سیکھنے کو ملے ۔ اپکے باطن کا اندھیرا دور ھو اپ کا ذھن پرسکون ھو ۔ انکے ساتھ وقت گزرے تو اپ پورے دل سے مسکرايیں ۔🙂✌👑

City: Karachi
Star sign: Not set
Gender: Female
Married: Yes
Age: 90
Joined: 7 years, 6 months ago
Popularity:
Total likes: 13980
Followers: 392 verified followers
21 unverified followers