Intro:
زندگی میں پیار کا سودا کرو
اچھا گاہک ہو تو بک جایا کرو
پربتوں کے پار رہتا ہے وہ چاند
جب اندھیرا ہو تو مل ایا کرو
اس طرح تم کو جنوں ہو جايے گا
شب گيے اٹھ اٹھ کے مت رویا کرو
ایک دن وہ خود ہی بھاگا ايے گا
رات جب سو جايے تم جاگا کرو
City:
Islamabad
Star sign:
Cancer
Gender:
Male
Married:
Yes
Age:
99
Joined:
7 years, 1 month ago