Intro:
ہم دیکھیں گے، ہم دیکھیں گے
لازم ہے کہ ہم بھی دیکھیں گے
وہ دن کہ جس کا وعدہ ہے
جو لوح ازل میں لکھا ہے
جب ظلم و ستم کے کوہ گراں
رويی کی طرح اڑ جايیں گے
ہم محکوموں کے پاوں تلے
یہ دھرتی دھڑدھڑدھڑکے گی
اور اہل حکم کے سر اوپر
جب بجلی کڑ کڑ کڑکے گی
جب ارض خدا کے کعبے سے
سب بت اٹھوايے جايیں گے
ہم اہل سفا مردود حرم
مسند پہ بٹھايے جايیں گے
سب تاج اچھالے جايیں گے
سب تخت گرايے جايیں گے
بس نام رہے گا اللہ کا
جو غايب بھی ہے حاضر بھی
جو ناظر بھی ہے منظر بھی
اٹھے گا انا الحق کا نعرہ
جو میں بھی ہوں اور تم بھی ہو
اور راج کرے گی خلق خدا
جو میں بھی ہوں اور تم بھی ہو
لازم ہے کہ ہم بھی دیکھیں گے۔۔۔
حبیب جالب
City:
Gujranwala
Star sign:
Libra
Gender:
Male
Married:
Yes
Age:
35
Joined:
6 years, 2 months ago