Damadam.pk
Tahir__@li's profile | Damadam

Tahir__@li's profile:

Profile photo:
pic loading ...
About Tahir__@li:
Intro: خدا کے لوگوں خدا کے خاطر گواہ رہناں وطن کی غربت پے جان دیکر اپنے مٹی کا قرض نبھا رہی ہیں ہم وطن کو بچا رہی ہیں فرض اپنا نبھا رہی ہیں خد کے لوگوں خدا کے خاطر گواہ رہناں تمہارے سرحد کی پوسٹوں پے شھید ہوکر ہم خون اپنا بھا رہی ہیں خد کے لوگوں خدا کے خاطر گواہ رہناں در کی دہلیز پر کہڑے مايیں اور بیٹاں ہمارے راہ دیکھ رہی ہیں ہمارے بھی بہنیں بیٹے اور بیٹیاں ہیں ہمارے خاطر جو ہی ترستے ہمارے گاوں میں تم جو چاہو تو دیکھنا تم وطن کا پرچم پہن کے جب واپس گاوں لوٹتے ہیں بوڑھے کندھے جوان لاشیں اٹھا رہی ہیں وطن کے اپنے جوان بیٹے اظہار کر کے مسکرا رہی ہیں ننھے بچے خوشی سے قبروں پے پھولوں کی چادر چڑھا رہی ہیں وطن کی عظمت بڑھا رہی ہیں خدا کے لوگوں خدا کے خاطر گواہ رہناں۔🇵🇰🇵🇰 #ہم پاک ارمی کے ساتھ ہیں *پاکستان پايندہ اباد* *پاک ارمی زندہ اباد*

City: Karachi
Star sign: Gemini
Gender: Male
Married: Yes
Age: 25
Joined: 7 years, 5 months ago
Popularity:
Total likes: 35
Followers: 4 verified followers
3 unverified followers