Intro:
چلو سب ختم کرتے ہیں...
یہ رشتے، یہ باتیں، یہ ساتھ...
یہ دل کے اندر کی ادھوری خواہشیں...
اب اور ٹوٹنے کی ہمت نہیں رہی...
چلو سب مٹا دیتے ہیں...
اپنی مسکراہٹ، اپنا درد...
اپنے اپ کو بھی بھول جاتے ہیں...
شاید خاموشی ہی سکون بن جايے...
چلو... سب ختم کرتے ہیں... ہمیشہ کے لیے۔
19.7.2025..2:03 pm
City:
No city
Star sign:
Scorpio
Gender:
Male
Married:
No
Age:
28
Joined:
3 years, 10 months ago