Intro:
🔷✨ عورت سے ہاتھ ملانا ✨🔷
ایک انگریز نے عالم دین سے سوال کیا:🤔 اسلام میں کیوں مرد اور عورت جو نامحرم ہیں ان کا ہاتھ ملانا حرام ہے؟
عالم دین نے جواب دیا:😊
کیا تم ملکہ الزبتھ (ملکہ برطانیہ) سے ہاتھ ملا سکتے ہو؟
اس انگریز مرد نے کہا:
یقینا ایسا نہیں ہے، کیونکہ فقط محدود اور خاص لوگ ہیں جو ملکہ الزبتھ سے ہاتھ ملا سکتے ہیں.
عالم دین نے کہا:
ہماری عورتیں بھی ملکہ کی طرح ہیں اور جو ملکہ ہوں تو بیگانے مردوں سے ہاتھ نہیں ملاتیں....💯👍
پھر اس انگریز نے سوال کیا:
کیوں مسلمان عورتیں اپنے بالوں اور اپنے بدن کو چھپاتی ہیں اور حجاب کی پاپند ہوتی ہیں؟
اس عالم دین نے تبسم فرمایا :
دو ٹافیاں لیں، ایک ٹافی کو کھولا اور دوسری کو نہیں کھولا ویسے رہنے دیا ، پھر بعد میں دونوں کو مٹی میں ملایا، اور اسی انگریز کو کہا :
اگر میں اپ سے کہوں کہ ان دو ٹافیوں میں سے ایک اٹھاو تو اپ کس کو اٹھايیں گے؟
اس انگریز مرد نے کہا:
ظاھر سی بات ہے میں اسی ٹافی کو اٹھاوں گا جو لپٹی ہويی ہے اور مٹی میں الودہ نہیں ہے....😍
عالم دین نے جواب دیا:
یہ دلیل ہے کہ ہماری عورتیں کیوں حجاب کرتی ہیں....♥♥♥👍👍👍
مودبانہ
City:
Chak Jhumra
Star sign:
Aquarius
Gender:
Male
Married:
No
Age:
22
Joined:
7 years, 6 months ago