Intro:
دعا کی قبولیت اواز کی بلندی نہیں بلکہ دل کی تڑپ کا تقاضا کرتی
ہے۔کیونکہ دعا صرف الفاظ کا مجموعہ نہیں روح کی طلب اور کیفیت کا نام ہے۔ ہميشہ دعا مانگتے رہا کریں كيونكہ ممکن اور ناممکن تو صرف انسان کی سوچ میں ہے۔ اورسب سے بڑی دولت ہے یقین الله نظر نہیں اتا لیکن اسکے ہونے کا اسکی قدرت کا اسکےاختیار کا اسکی محبت کا___اسکے سب سننے کا اسکے سن کر سمجھ لینے کا اسکے دینے کا یقین۔ الله رب العزت سب كو بے انتہا خوشیوں سے نوازے اور اپنے حفظ و امان ميں رکھے
...
City:
No city
Star sign:
Not set
Gender:
Female
Married:
No
Age:
Not set
Joined:
7 years ago