Intro:
یہ لال عشق ، یہ ملال عشق
یہ عیب عشق ، یہ بھیر عشق
تجھ سنگ بھیر لگایا ایسا
رھا نا میں پھر اپنے جیسا
میرا نام عشق ، تیرا نام عشق
میرا نام تیرا نام ، میرا نام عشق
یہ لال عشق ، یہ ملال عشق
یہ عیب عشق ، یہ بھیر عشق
اپنا نام بدل لوں ، یا تیرا نام چھپا لوں
یا چھوڑ کے ساری یاد میں بیراگ اٹھا لوں
بس ایک رھے میرا کام عشق
یہ لال عشق یہ ملال عشق
یہ کالی رات جھکڑ لوں ، یہ ٹھنڈا چاند پکڑ لوں
دن رات کے بھیری بھید کا رخ موڑ کے میں رکھ دوں
تجھ سنگ بھیر لگایا ایسا
رھا نا میں پھر اپنے جیسا
میرا نام عشق ، تیرا نام عشق
میرا نام تیرا نام ، میرا نام عشق
یہ لال عشق ، یہ ملال عشق
یہ عیب عشق ، یہ بھیر عشق
City:
Attock
Star sign:
Not set
Gender:
Male
Married:
Yes
Age:
30
Joined:
5 years, 5 months ago