Intro:
میں بھی محبت کر سکتی ہوں مگر میں جانتی ہوں کہ جب جوڑے اسمانوں پر بن ہی چکے ہیں تو پھر میں ہر مرد میں وفا کیوں ڈونتی پھروں۔۔۔؟ یہ جو نکاح سے پہلے ہی محبت جتانے لگ جاتے ہیں نا۔۔ سنو۔۔۔! مجھے ان پہ یقین نہیں ہوتا کیونکہ نا محرم کی محبت ہمیشہ دکھ دیتی ہے اسليے میں محبت نہیں کرتی کیونکہ میری محبت صرف اسی کی امانت ہے جسکو میری پروردگار نے میرے ليے حلال کیا ہے یہ جو محبت ہے نا۔۔اپنے وقت پر ہی اچھی لگتی ہے یہ پاکیزہ اچھی لگتی ہے،یہ محبت حلال ہی اچھی لگتی ہے کیونکہ، حرام محبت ہمشہ رسوا کرتی ہے سنو۔۔۔! میں اسليے ايیڈیل نہیں بناتی، ہاں میں میں اسليے محبت نہیں کرتی کیونکہ رب کے فیصلے ہماری خواہشوں سے بہتر ہوتے ہیں 💫...وفا_نور_افریدی 13 December 24////19......Personal life. Discuss nhi krti kisi se bhi
City:
No city
Star sign:
Not set
Gender:
Female
Married:
Yes
Age:
18
Joined:
5 years, 1 month ago