Intro:
تعلق توڑتا ہوں تو مکمل توڑ دیتا ہوں
میں جس کو چھوڑ دیتا ہوں، مکمل چھوڑ دیتا ہوں
محبت ہو کہ نفرت ہو، بھرا رہتا ہوں شدت سے
جدھر سے ايے یہ دریا وہیں کو موڑ دیتا ہوں
یقیں رکھتا نہیں ہوں میں کسی کچے تعلق پر
جو دھاگہ ٹوٹنے والا ہو، اس کو توڑ دیتا ہوں
میرے دیکھے ہويے سپنے، کہیں لہریں نہ لے جايیں
گھروندے ریت کے تعمیر کرکے چھوڑ دیتا ہوں
City:
Lakki
Star sign:
Not set
Gender:
Female
Married:
No
Age:
24
Joined:
8 years, 7 months ago