Intro:
"میں بہت ہی زیادہ عجیب سی لڑکی ہوں"
کہ اگر بولوں تو میرے جتنی کسی کی زبان نہ چلے، چپ رہوں تو میرے جتنا خاموش کويی نہیں، میں صرف وايٹ ڈریس لگا لوں تو میرے جتنا خوبصورت کويی نہیں، میں خود کو فراموش کر دوں تو میرے جتنا بد صورت کويی نہیں، میں اپنا خیال رکھوں تو میرے جتنا خوش کويی نہیں اور اگر میں خود کو اکیلا چھوڑ دوں تو میرے انسووں کا کويی حال نہ رہے، میں اخلاق میں سب سے اچھی ہوں مگر میرے جتنی بدتمیز بھی کويی نہیں میں رشتہ نبھاوں تو میرے جیسی دوست کويی نہیں، اکیلے رہنا چاہوں تو مہینوں کسی سے بات نہ کروں - ♥
City:
No city
Star sign:
Virgo
Gender:
Female
Married:
No
Age:
99
Joined:
3 years, 5 months ago