Damadam.pk
Zoya.Malik's profile | Damadam

Zoya.Malik's profile:

Profile photo:
pic loading ...
About Zoya.Malik:
Intro: Ao gupshup lagain...یہ جو اندر سے ٹوٹے ہوے لوگ ہوتے ہیں نا یہ کبھی نارمل نظر نہیں اتے مطلب کہ کبھی ہنسے گے تو بے وجہ ہی مسلسل ہنستے رہیں گے، اداس ہوگے تو کيی کيی دن اداس رہے گے، کبھی لوگوں کے ساتھ بہت گھل مل جايیں گے تو کبھی اپنا سایہ تک برداشت نہیں کریں گے، اگر کبھی ایسا انسان مل جاے تو ان کو نصیحت نہیں کرتے، بس چپ کرکے سن لیتے ہیں اور دلاسے کے طور پہ اک دعا دیتے ہیں کیونکہ ایسے لوگوں کو دعايیں دینا اور دوسروں سے لینا بہت پسند ہوتا ہے 😊❣ اگر کبھی ایسا انسان زندگی میں اپ کو مل جاے تو اپ نہایت خوش قسمت ہوں گے کیونکہ ایسے لوگوں کی محبت وقت کے ساتھ پاہیدار ہوتی جاتی ہے ، اور فقت اپ سے وقت اور عزت چاہتے ہیں ❤❤❤❤❤❤ i love Allah 💓💓💓💓💓 تم اندازہ کر سکتے ہو اس اذیت کا جب ہمیں کسی شخص کی جگہ کسی اور کو دینے کا کہا جاے؟ کیسا لگتا ہے جب ہماری مسکراہٹوں کی وجہ کوٸی اور رہا ہو اور ہمیں یہی مسکراہٹیں کسی اور کو سونپنے کا کہا جاے؟ کیسا لگتا ہے جب ہمارے ہزاروں خواب جو ہم نے کسی اور کے حوالے سے سوچے ہو۔ انکی تعبیر کسی اور کو بننے کو کہا جاے؟ کیسا لگتا ہے جب کسی اور کے لیے دعاٸیں مانگی ہو اور ہم

City: Karachi
Star sign: Leo
Gender: Female
Married: No
Age: 17
Joined: 3 years, 7 months ago
Popularity:
Total likes: 4926
Followers: 271 verified followers
263 unverified followers