Damadam.pk
ayat@noor's profile | Damadam

ayat@noor's profile:

Profile photo:
pic loading ...
About ayat@noor:
Intro: باندھ لیں ہاتھ پہ سینے پہ سجا لیں تم کو جی میں اتا ہے کہ تعویذ بنا لیں تم کو پھر تمہیں روز سنواریں تمہیں بڑھتا دیکھیں کیوں نہ انگن میں چنبیلی سا لگا لیں تم کو جیسے بالوں میں کويی پھول چنا کرتا ہے گھر کے گلدان میں پھولوں سا سجا لیں تم کو کیا عجب خواہشیں اٹھتی ہیں ہمارے دل میں کر کے منا سا ہواوں میں اچھالیں تم کو اس قدر ٹوٹ کے تم پہ ہمیں پیار اتا ہے اپنی بانہوں میں بھریں مار ہی ڈالیں تم کو کبھی خوابوں کی طرح انکھ کے پردے میں رہو کبھی خواہش کی طرح دل میں بلا لیں تم کو ہے تمہارے لیے کچھ ایسی عقیدت دل میں اپنے ہاتھوں میں دعاوں سا اٹھا لیں تم کو جان دینے کی اجازت بھی نہیں دیتے ہو ورنہ مر جايیں ابھی مر کے منا لیں تم کو جس طرح رات کے سینے میں ہے مہتاب کا نور اپنے تاریک مکانوں میں سجا لیں تم کو اب تو بس ایک ہی خواہش ہے کسی موڑ پر تم ہم کو بکھرے ہويے مل جاو سنبھالیں تم کو وصی شاہ

City: No city
Star sign: Not set
Gender: Female
Married: No
Age: 22
Joined: 3 years, 7 months ago
Popularity:
Total likes: 2206
Followers: 4 verified followers
0 unverified followers