Intro:اللہ پاک جانتا ہے کہ اپ تھک چکے ہیں.
اللہ پاک یہ بھی جانتا ہے کہ یہ زندگی اپ کے لیے بہت مشکل ہے
لیکن اپ کو یہ معلوم ہونا چاہیے کہ اللہ پاک اپ کو کبھی بھی ان مشکل حالات میں نہیں ڈالے گا جن کو اپ قابو نہ کر سکتے ہوں.🌹
.
میرے دل سے اپ سب کیليے دعا ہے
اللہ پاک اپ سب کی تمام جايز دعايیں قبول فرمايے اور اس پوسٹ کے تمام پڑھنے والوں کو اپنی رحمت کے سايے میں لے لے .اور ہمیشہ خوش و سلامت رکھے اور اپنی امن و امان کی حفاظت میں رکھے🌹
امین ثم امین یا رب االعالمین 🌹
#
City:No cityStar sign:Not setGender:FemaleMarried:
No
Age:18Joined:
7 years, 3 months ago
Popularity:
Total likes:
67
Followers:20 verified followers
1 unverified followers
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain