Intro:I have only a best sis aur nope chie bki shb girls mujh se door rho smjh ai janu bhi hye mare pas besti bhi hye aur kuch ni chahiyتم میری وہ خواہش ہو۔۔۔۔۔!!
جو لاکھوں میں ایک ہوتی ہے۔
میں نے دنیا کی اس بھیڑ میں خود کو گم کرکے دیکھا ہے لیکن وہاں بھی مجھے تمہاری کمی محسوس ہوتی ہے۔
تم نہیں جانتے مگر تمہاری غیر موجودگی نے مجھ سے میری گویايی چھین لی ہے۔ اب کويی مجھ سے ہم کلام ہوتا ہے تو میں لفظوں کو ترتیب دیتے ہويے ہلکان ہو جاتا ہوں۔ پتا نہیں تمہاری باتوں کے علاوہ دنیا کی ساری اوازیں مجھے شور کیوں لگتی ہیں؟ یہ شور شاید ایک دن مجھے پاگل کر دے گا۔
دن رات میرا دماغ اس سوچ میں ڈوبا رہتا ہے کہ تقدیر کے وہ پنے جس میں جدايی لکھی ہے کہیں سے میرے ہاتھ لگ جايیں اور میں انھیں اپنے ہاتھوں سے جلا دوں۔
دیکھو نا! میرا ذہن کس قدر بے چین ہوگیا ہے کہ کاينات کے اصولوں سے بغاوت کرنے لگا ہے حالانکہ میں قدرت کے فیصلوں پر سر خم کرنے والوں میں سے ہوں۔
پر کیا کروں تم سے بچھڑنے کا خیال میرے دل کو لہو لہان کر دیتا ہے اور پھر قطرہ قطرہ اس سے لہو ٹپکنے لگتا ہے۔
ہ
City:No cityStar sign:Not setGender:MaleMarried:
Yes
Age:25Joined:
2 years, 2 months ago
Popularity:
Red star:-1 trending imagesStar score:
20
Total likes:
10276 (+14 in last 24 hours)Followers:186 verified followers
55 unverified followers
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain