Damadam.pk
forces's profile | Damadam

forces's profile:

Profile photo:
pic loading ...
About forces:
Intro: خان گجو خان 1490 ءکو پیدا ہويے ۔ نوعمری میںہی کيی جنگوں میں داد شجاعت دی اور 1530 ءمیں ملک احمد خان کی وفات کے بعد پختونخوا کے حکمران بنے اور ان کے دور حکومت میں پختونخوا نے ترقی کی منازل طے کیں ۔ انہوں نے جرنیلی سڑکیں تعمیر کرنے کے ساتھ ساتھ ، لشکر منظم کی اور تجارت کے فروغ کے لیے اقدامات کیے۔ خان گجو خان 35 سال تک پختونخو اکے حکمران رہے ۔وفات کے بعد انہیں شاہ منصور کے نواح میں سپرد خاک کیا گیا اور اس مقام کو تاریخ میں گجو ڈھیری کے نام سے موسوم کیا گیا۔ نورالامین یوسف زی اگے کہتے ہیں کہ ملک احمد خان اس بات پر یقین نہیں رکھتے تھے کہ بادشاہوں کی طرح اختیار ایک ہی خاندان کے پاس رہے۔ موصوف نورالامین یوسف زی کے کہنے کے مطابق اس سے پہلے کہ وہ (ملک احمد خان) دار فانی سے کوچ کرجاتے، گجو خان کو قوم کی رہبری کے ليے خود چن لیا۔ گجو خان پختونوں کی تاریخ میں ایک روشن دماغ، تعلیم یافتہ اور اچھے حکمران گزرے ہیں: ’’ملک احمد خان نے ایک اور کمال یہ کیا ہے کہ اپنے بیٹے یا قریبی رشتہ دار کے بجايے مندنڑ ملک گجو خان کو سرداری کے ليے چن لیا۔ انہوں نے شیخ ملی کے ساتھ اس حوالہ سے مشورہ کیا کہ یہ شخ

City: No city
Star sign: Not set
Gender: Male
Married: No
Age: 23
Joined: 7 years, 12 months ago
Popularity:
Followers: 6 verified followers
0 unverified followers