Intro:
		
			
				
					جب تم پریشان اور ناامید محسوس کرو۔ تو سورہ الضحی پڑھا کرو۔۔ کیونکہ جب اپ ﷺ پر چھہ ماہ تک  کوٸ وحی نازل نہ ہوٸ نہ جبراٸیل     اے نہ ان کو خواب میں الہام ہوا تو وہ پریشان ہو گے تھے۔ان کو لگا کہ شاید اللہ تعالی اب ان کو مزید نبی نہیں دیکھنا شاہتے۔وہ ڈپریس رہنے لگے تو۔ اللہ تعالی نے سورہ الضحی وحی فرمايی ۔ جس کے تفسیر اتی ہے کہ۔۔ اگر تم پریشان ہو تو رات کو جلدی سو اور جلدی اتھو۔ اور خوبصورت صبح کو دیکھو۔ تا کہ تمہیں پتا چلے صرف اندھیری رات نہیں ہے بلکہ اس کے باد روشن صبح ہے۔ پر فرمایا اے محمد تمہارا رب نہ تو تم سے نراض ہے۔اور نہ ہی وہ تمہیں بھول گیا ہے۔۔۔۔اس سے بہتر بھی کوٸ تسلی ہوگی؟تو بس جب تم ڈپریس ہو تو سورہ الضی پڑھا کرو۔۔۔۔۔۔۔
				
			
		
	
	
	City:
		No city
	
	Star sign:
		Not set
	
	
	Gender:
		
			Female
		
	
	
	Married:
		
		No
		
	
	Age:
		
		19
		
	
	Joined:
		
		6 years, 5 months ago