Intro:I love pakistan................
کوشش اتنی ہے کہ کويی روٹھے نہ ہم سے
مگر☺☺
نظر انداز کرنے والوں سے نظریں ہم بھی نہیں ملاتے😕😕😕
😏😏😏😏😏😏
😏😏😏😏😏
وہ رستے ترک کرتی ہوں, وہ منزل چھوڑ دیتی ہوں
جہاں عزت نہیں ملتی, وہ محفل چھوڑ دیتی ہوں
کناروں سے اگر میری, خودی کو ٹھیس پہنچے تو
بھنور میں ڈوب جاتی ہوں, وہ ساحل چھوڑ دیتی ہوں
مجھے مانگے ہويے سايے, ہمیشہ دھوپ لگتے ہیں
میں سورج کے گلے پڑتی ہوں, بادل چھوڑ دیتی ہوں
تعلق یوں نہیں رکھتی, کبھی رکھا کبھی چھوڑا
جسے میں چھوڑ دیتی ہوں, پھر مسلسل چھوڑ دیتی ہوں!
جسے میں چھوڑ دیتی ہوں, اسے میں بھول جاتی ہوں
پھر اس ہستی کی جانب میں کبھی دیکھا نہیں کرتی
8
City:No cityStar sign:ScorpioGender:FemaleMarried:
No
Age:99Joined:
6 years, 2 months ago
Popularity:
Total likes:
295
Followers:1 verified followers
0 unverified followers
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain