Intro:
کسی نے نیک کسی نے بد جانا مجھے
جتنا جس کا ضرف تھا اتنا هی پهچانا مجھے
.
میں ایک عام سی لڑکی مجھے میں کويی خاص بات نہیں میرا ايی ڈی نام بس میری سوچ کے مطابق هے کیونکہ میں حقیقت پسند هوں مجھے بناوٹی رشتوں سے نفرت هے اس لیے بس مخلص لوگ هی اچھے لگتے هیں یہ محبت وغیره بھی اس لیے پسند نہیں کیونکہ کے حقیقی محبت تو وه هو هے جو میرے رب نے میرے نصب میں لکھی هے ..اس ٹايم تو میرے ليے میرے رب کی ذات هی کافی هے ..بس دعا هے کہ اللہ پاک اپنی اپنے حضورﷺ کی محبت عطا کرے ...امین
City:
Gujrat
Star sign:
Pisces
Gender:
Female
Married:
No
Age:
20
Joined:
5 years, 2 months ago