Intro:
جب اپکو کويی چھوڑ جاتا ہے کسی بہتر کی خاطر شاید
تو یہ جدايی صرف جدايی ہی نہیں ہوتی بلکہ یہ اپکو ہر روز یاد دلاتی ہے کہ کويی اور اپ سے بہتر تھا اور یہ احساس ہر روز اپکی ہستی کے اسطرح پرخچے اڑاتا ہے جیسے کويی اندھی سوکھے پتوں کو اپنے ساتھ اڑا کر لے جاتی ہو اور ہم ہیں کہ جدايی کے ساتھ ساتھ اپنی ہستی کہ تلاش میں باقی پوری عمر گزار دیتے ہیں
#_کملی۔۔۔۔۔۔🥀🥀
City:
No city
Star sign:
Not set
Gender:
Female
Married:
No
Age:
20
Joined:
1 year, 5 months ago