Intro:
ہم ایسے سادہ طبیعت کہاں ملیں گے تمہیں؟
کہ لٹ لٹا کے بھی تم کو برا نہیں کہتے !!
________==============_________
انکو ناموس بھی ، عزت بھی ، پذیرايی بھی--
مجھکو میسر نہیں رونے کو تنہايی بھی--
اپنے ہی حال پہ ہنسنا ، کبھی ہنس کر رونا--
میں بیک وقت تماشا بھی ، تماشايی بھی--
City:
No city
Star sign:
Not set
Gender:
Male
Married:
No
Age:
19
Joined:
4 years ago