Damadam.pk
li_AnGeL_il's profile | Damadam

li_AnGeL_il's profile:

Profile photo:
pic loading ...
About li_AnGeL_il:
Intro: چاہنے والے تیرے ہزار ہوں گے کہاں سارے تیرے وفادار ہوں گے کچھ جان لینے والے ملے گے کچھ تیرے جان نثار ہوں گے انا پرستوں سے پالا پڑے گا چہرے مگر خاک سار ہوں گے دیکھنا دشمن کی پہلی صف سامنے تیرے یار ہوں گے 🥀👀🔥 ......Mishu...... ٹوٹی ہے میری نیند مگر تم کو اس سے کیا بجتے رہیں ہواوں سے در تم کو اس سے کیا تم موج موج مثل صبا گھومتے رہو کٹ جايیں میری سوچ کے پر تم کو اس سے کیا اوروں کا ہاتھ تھامو انہیں راستہ دکھاو میں بھول جاوں اپنا ہی گھر تم کو اس سے کیا ابر گریز پا کو برسنے سے کیا غرض سیپی میں بن نہ پايے گہر تم کو اس سے کیا لے جايیں مجھ کو مال غنیمت کے ساتھ عدو تم نے تو ڈال دی ہے سپر تم کو اس سے کیا تم نے تو تھک کے دشت میں خیمے لگا لیے تنہا کٹے کسی کا سفر تم کو اس سے کیا 🍂🌹🌹🍂

City: Taxila
Star sign: Sagittarius
Gender: Female
Married: No
Age: 20
Joined: 1 year, 5 months ago
Popularity:
Star score: 2
Total likes: 1736
Followers: 37 verified followers
0 unverified followers