Intro:
✨پردہ کويی چوايس نہیں فیشن نہیں ۔۔ ✨پردہ غربت چھپانے کے لیے نہیں کیا جاتا ۔۔ ✨پردہ غیر استری شدہ کپڑے چھپانے کے لیے نہیں کیا جاتا۔۔ ✨پردہ ا دھے بال باہر نکالنے کا نام پردہ نہیں ہے۔۔ ✨سرکے اوپر بڑا سا جوڑا سجا کر دیدہ زیب کرنے کا نام پردہ نہیں ہے۔۔ پردہ مسلمان عورت کو امتیازی حیثیت دینے کا نام ہے۔۔ ✨پردہ اس حکم کا نام ہے جو اہل ایمان کی عورتوں کو دیاگیا۔۔ ✨پردہ کرنا ہے تو مسلمان عورت کی طرح ہی کریں کہ جیسے پردہ کرنے کا اسے حکم دیا گیا ہے۔۔ ✨پردہ کويی کھیل تماشا نہیں کہ جب دل چاہا کیا اور جب دل چاہا اتار دیا۔۔ *الله تعالی سب ماوں بہنوں اور بییٹوں کو پردہ کرنے کی توفیق عطا فرماے ا مین.... 🤲🏻
City:
Karachi
Star sign:
Not set
Gender:
Female
Married:
No
Age:
18
Joined:
2 years ago