Damadam.pk
maahamkhan's profile | Damadam
★ 

maahamkhan's profile:

Profile photo:
pic loading ...
About maahamkhan:
Intro: ✨پردہ کويی چوايس نہیں فیشن نہیں ۔۔ ✨پردہ غربت چھپانے کے لیے نہیں کیا جاتا ۔۔ ✨پردہ غیر استری شدہ کپڑے چھپانے کے لیے نہیں کیا جاتا۔۔ ✨پردہ ا دھے بال باہر نکالنے کا نام پردہ نہیں ہے۔۔ ✨سرکے اوپر بڑا سا جوڑا سجا کر دیدہ زیب کرنے کا نام پردہ نہیں ہے۔۔ پردہ مسلمان عورت کو امتیازی حیثیت دینے کا نام ہے۔۔ ✨پردہ اس حکم کا نام ہے جو اہل ایمان کی عورتوں کو دیاگیا۔۔ ✨پردہ کرنا ہے تو مسلمان عورت کی طرح ہی کریں کہ جیسے پردہ کرنے کا اسے حکم دیا گیا ہے۔۔ ✨پردہ کويی کھیل تماشا نہیں کہ جب دل چاہا کیا اور جب دل چاہا اتار دیا۔۔ *الله تعالی سب ماوں بہنوں اور بییٹوں کو پردہ کرنے کی توفیق عطا فرماے ا مین.... 🤲🏻

City: Karachi
Star sign: Not set
Gender: Female
Married: No
Age: 18
Joined: 1 year, 4 months ago
Popularity:
Red star:  - 69 trending images
Star score: 909
Total likes: 80827 (+432 in last 24 hours)
Followers: 467 verified followers
10 unverified followers