Damadam.pk
mastani-00's profile | Damadam

mastani-00's profile:

Profile photo:
pic loading ...
About mastani-00:
Intro: :‎ بہت سے لوگوں کو مجھ سے اختلاف ہو سکتا ہے۔پرمیں نے عورت سے بڑھ کر کسی کو منافق نہیں پایا ߙ�حد درجہ منافق ہوتی ہے دل میں کچھ اور ہوتا ہے اور زبان سے کچھ اور بولتی ہےکبھی بھی اپنے گھر والوں کو انکھوں کی سرخی کی اصل وجہ نہں بتايے گی۔ عزت سفید پوشی کبھی گھر کے حالات کی وجہ سے اپنی من پسند چیزوں اور ارزووں سے دستبردار ہو جايے گی۔ستم اس پر یہ کہ مسکرا کر خود کو اذیت دے گی کبھی بھی اپنی پیدا کردہ ماں کے سامنے نہیں رويے گی۔ ہاں یہ ضرور کہے گی سر میں درد تھابھايیوں کی راز دار بن جايے گی۔کبھی بھی انہیں اپنے دل کی بات نہیں بتايے گی مسکراتی رہے گی ایک دن چپ چاپ مر جايے گی۔تب بھی یہ نہیں بتايے گی ہارٹ اٹیک کی اصل وجی کیا ہے رہا مرد تو وہ سچا ہے۔ بیوی نہیں پسند تو دوسری بول کر بتاتا ہےمجھےنہیں پسند یہ عورت۔جاب سے بچارہ تھکا ہارا اتاہے جتا دیتا ہے میں تھکا ہوا ہو تنگ نا کیا جايے۔ یہ الگ بات ہے عورت پورا دن گھر بچوں کام سسرال کی خدمت ايے گيے کی عزت سب کام کے باوجود مرد کو جتاتی نہیں بات تو وہیں ا گيی ناصاحب عورت ہے ہی منافق✌😋🙂

City: No city
Star sign: Not set
Gender: Female
Married: Yes
Age: 99
Joined: 5 years, 9 months ago
Popularity:
Total likes: 221
Followers: 70 verified followers
13 unverified followers