Damadam.pk
mayamalik66's profile | Damadam

mayamalik66's profile:

Profile photo:
pic loading ...
About mayamalik66:
Intro: 💞 میری زندگی کی سب سے بڑی خواہش یہ ہے کہ میں اپنے دین کیليے چن لی جاوں، میرے پاس علم کے خزانے ہوں اور علم کے ساتھ با عمل ہوں، دنیا مجھے جانتی ہو یا نہ جانتی ہو، لیکن جو عرش پر مستوی ہے وہ مجھے جانتا ہو، میرا دل چاہتا ہے ہر ایک انسان کو سمجھاوں کہ اللہ کے ہوجاو چھوڑ دو دنیا دنیا کی رنگینیاں، سب کو بتا سکوں اخرت کو سنوار لو، میرا ایمان ہے کہ ایک دن ايے گا، جب میرا رب سب دعاوں پر کن کہہ دے گا، اور مجھے اپنے دین کیليے چن لے گا، لکھنے کا مقصد اپکو اپنی خواہش بتانا نہیں، اصل مقصد اپکو یاد کروانا ہے، کہ دنیا دنیا کے لوگ سب وقتی ہیں، ابھی بھی وقت ہے ہوجايیں اپنے رب کے۔۔۔۔!!!

City: No city
Star sign: Not set
Gender: Female
Married: No
Age: 88
Joined: 6 years, 3 months ago
Popularity:
Total likes: 2146
Followers: 0 verified followers
0 unverified followers