Intro:
ہم سب اللہ پاک کے قریب ہوتے ہیں بس فرق صرف اتنا ہے کہ مجھ جیسے کچھ لوگ دیر لگا دیتے ہیں اس تک پہنچنے میں اور کچھ بہت جلدی سے اس تک پہنچ جاتے ہیں، کچھ کا راستہ بہت اسان ہوتا ہے اور کچھ بہت ساری ٹھوکروں کے بعد منزل تک پہنچتے ہیں ۔۔کچھ کو وہ ایک دم اپنی جانب کھینچ لیتا ہے اور کچھ کو اہستہ اہستہ ایک ایک قدم کر کے اپنی طرف لاتا ہے ۔۔مگر جانتے ہیں وہ شخص جو طاقتور ہے جلدی مصلحت کو تسلیم کر لیتا ہے۔۔ اور دوسری طرف وہ شخص جو گڑ گڑاتا ہے روتا ہے مصلحت چاہ کر بھی تسلیم نہیں کر پاتا۔۔۔وہ دونوں شخص اللہ پاک کے لیے برابر ہیں بس جو روتا ہے زیادہ وہ لاڈلا ہوتا ہے جیسے لاڈلے بچے کو پتا ہوتا ہے کہ ضد کروں گا تو سب مل جايے گا۔۔۔اسے اپنے ہر بندے سے ایک جیسی محبت ہے وہ کبھی فرق نہیں کرتا۔۔۔وہ اگر کسی کو کچھ عطا کرتا ہے تو اپ کو بھی نيے طریقوں سے نوازتا ہے۔۔۔ ذریعے مختلف ہیں مگر وہ خالی ہاتھ کسی کو نہیں لوٹاتا۔۔۔ 🤍
City:
No city
Star sign:
Not set
Gender:
Female
Married:
Yes
Age:
77
Joined:
7 years, 4 months ago