Damadam.pk
pinkee99_pk's profile | Damadam

pinkee99_pk's profile:

Profile photo:
pic loading ...
About pinkee99_pk:
Intro: رات کے 12 بج رہے تھے بہت کوشش کی کہ ایک بار جی بھر کے رو لوں اندر کا سارا درد انسووں میں بہا کر ایک بار سکون سے سانس لے لوں لیکن اسکی وہ باتیں، وہ یادیں مجھے رونے بھی نہیں دے رہی تھیں. اخری میسج میں اس نے مجھ سے وعدہ لیا تھا کہ کبھی میری یاد ايے تو وہ پل یاد کر لینا جب ہم ساتھ تھے اور بہت خوش تھے. میری اچھی یادیں ہمیشہ اپنے ساتھ رکھنا. اور اچھی یادیں انسان کے چہرے پر مسکراہٹ کا باعث ہوتی ہیں نہ کہ درد کا. لیکن کون بتايے اسکو کہ اسکی وہی باتیں مجھے اکثر اداس رکھتی ہیں. وہی یادیں اسکی مجھے چیخ چیخ کر رونے پر مجبور کر دیتی ہیں. دو سال کے اس دورانیـے میں اکثر مجھے یہ گمان ھوتا ہے کہ چھوڑا مجھے اس نے ہے لیکن بیوفا میں ہوں میں روز بچوں کی طرح روتی ہوں اور رہا سوال مسکراہٹ کا تو شاید اسکے خیال کے بعد میرا خوشی اور مسکراہٹ سے دور دور تک کويی واسطہ نہیں رہتا. صرف ایک بار اس سے مل کر سارے وعدے ساری قسمیں اسکو واپس لوٹانا چاہتی ہوں. کاش وہ ایک بار پھر روبھرو ہو کر پوچھ لے کیا تخفہ دے رہی ہو پھر مجھے. اور میں تخفے میں اسکو ساری قسمیں سارے وعدے اسکو واپس کر دوں. کاش💔💔💔

City: Dera Ghazi Khan
Star sign: Capricorn
Gender: Female
Married: No
Age: 19
Joined: 5 years, 11 months ago
Popularity:
Total likes: 1
Followers: 16 verified followers
1 unverified followers