Intro:
کسی سے خاص تعلق تو پھر بنا ہی نہیں
تمہارے بعد تو وقتی گزارے رکھے گيے
ہمارے گھر کے چراغوں سے روشنی لے کر
کسی کی مانگ میں اجلے ستارے رکھے گيے
کسی کی انکھ ترستی رہی اجالے کو
کسی کی انکھ میں سارے نظارے رکھے گيے
City:
Layyah
Star sign:
Leo
Gender:
Male
Married:
No
Age:
20
Joined:
6 years, 1 month ago