Damadam.pk
raima22pk's profile | Damadam

raima22pk's profile:

Profile photo:
pic loading ...
About raima22pk:
Intro: #raima# میں جیسی دکھتی ہوں ناں!!!! میں بلکل ویسی ہی ہوں... کويی بناوٹ نہیں ہے مجھ میں!! چنچل پن اور شوخیاں مجھ میں بھی ہے پر میرے اندر سنجیدگی زیادہ ہے!!! میں بہت زیادہ باتیں بھی کرتی ہوں لیکن صرف ان سے جو مجھ سے ہم کلام ہونا پسند کرتے ہیں_____!! میں مذاق بھی بہت کرتی ہوں لیکن صرف اتنا جتنا میں سہہ سکتی ہوں!! میرے اندر عجیب سی ایک درد بھری اداسی ہے لیکن اس کا مطلب ہرگز یہ نہیں کے میں نا شکری ہوں!! میں سرد لہجے نہیں رکھتی پیار سے جو ملے من اپنا اس پہ وار دیتی ہوں!!❤ کرتی نہیں شکایت کسی سے بھی دل ازاری ہو اگر تو انسووں سے نکال دیتی ہوں....

City: Islamabad
Star sign: Leo
Gender: Female
Married: No
Age: 20
Joined: 3 years, 7 months ago
Popularity:
Total likes: 482
Followers: 69 verified followers
4 unverified followers