Intro:
تم میرے لييے بہت خاص ہو۔ تم وہ واحد شخص ہو۔ ۔
جس کے لييے مجھے نیند سے محروم رہنے میں کويی اعتراض نہیں ، صرف تم ہو
جس سے بات کرتے ہويے میں کبھی تھک نہیں سکتی
جس کا خیال ہی ۔۔میرے لبوں پر مسکراہٹ بکھیر دیتا ہے ۔
میں لفظوں میں وضاحت نہیں کرسکتی
کہ تم میرے لييے کیا ہو.❤S❤
City:
No city
Star sign:
Not set
Gender:
Female
Married:
No
Age:
20
Joined:
4 years, 9 months ago